پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

پولیس والا ہی درندہ بن گیا،سب انسپکٹر نے گن پوائنٹ پر 16سالہ لڑکی کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،زیادتی کی تصدیق ہوگئی، افسوسناک واقعہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

نصیرآباد (نیوز ڈیسک) ضلع نصیرآباد میں سب انسپکٹر کی لڑکی کیساتھ زیادتی ،ایس ایس پی نے سب انسپکٹر کو معطل کردیا ،میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی تفصیلات کے مطابق ضلع نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں اوچھ پلانٹ پر تعینات اے ایس آئی غلام سرور

گولہ نے بھاگ کے علاقے سے ایک 16سالہ لڑکی (ش) کو گن پوائنٹ پر اغواء کیا اور اس کیساتھ زیادتی کی ،ایس ایس پی نصیرآباد کو جب واقع کی اطلاع ملی تو فوری طورپر اے ایس آئی کو معطل کردیا جبکہ لڑکی کو دارالامان منتقل کردیا مزید تحقیقات جاری ہے ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…