ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں مرد وعورت کی تنخواہ برابر ہوگئی،نیاقانون منظور ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے خواتین اور مردوں کی تنخواہ کے اسکیل برابر کر د یئے۔لبنانی اخبار کے مطابق کابینہ نے مساوی تنخواہ کا قانون منظور کر لیا ہے۔صنفی مساوات سے متعلق عالمی اقتصادی فورم کی سال 2017 کی درجہ بندی فہرست میں 144 ممالک میں امارات 120 ویں نمبر پر تھا۔دبئی کے شیخ محمد نے

سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ خواتین اور مردوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے میں کوئی تفریق کی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا آئین دونوں صنفوں میں برابر حقوق اور فرائض کا مطالبہ کرتا ہے، اور ہم اس نئے قانون کے ذریعے آئین کو وسیع بنیادوں پر نافذ کرنے کی ضمانت دیتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…