پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

ایک اور اہم سیاسی رہنما نے پارٹی بدل لی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور رضا نے پارٹی سے ناطہ توڑ کر پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی اور پتنگ کاٹ دی ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی انور نے پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق رکنِ سندھ اسمبلی حاجی انور نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

حاجی انور کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم مفاد پرستوں کی جماعت بن گئی ہے، اس لیے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ حاجی انور پی ایس 102 کراچی سے منتخب ہوئے تھے۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے متعدد رہنما اور کارکنان پارٹی چھوڑ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں۔ حال ہی میں اس لہر میں کافی تیزی آئی ہے اور گزشتہ چند روز کے دوران ایم کیو ایم کے 6 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کرچکے ہیں۔ ان میں سلیم بندھانی، محبوب عالم، سیف الدین خالد اور محمد کامران شامل ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…