بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی فون 8 اور 8 پلس کا خصوصی ایڈیشن سرخ رنگ میں متعارف

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کمپنی نے آئی فون 8 اور 8 پلس کا خصوصی ایڈیشن صارفین کیلئے سرخ رنگ میں متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے ورژن کو متعارف کروانے کا مقصد افریقا میں ایچ آئی وی ریڈ پروگرام کے تحت ایڈز سے مقابلے کے لیے فنڈز وصول کرنا ہے۔ اس سے قبل بھی گزشتہ برس آئی فون 7 اور 7

پلس کو سرخ رنگ میں پیش کیا گیا تھا جبکہ اس مرتبہ آئی فون 8 اور 8 پلس کو سرخ رنگ میں متعارف کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آئی فون کے خصوصی ایڈیشن میں صرف رنگ کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ فیچرز آئی فون 8 اور 8 پلس والے ہی موجود ہیں۔ آئی فون کا خصوصی ایڈیشن کل سے آن لائن آرڈر کیا جاسکتا ہے جب کہ جمعہ 13 اپریل سے یہ آئی فون اسٹور پر دستیاب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…