ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

ن لیگ چھوڑ کر جانیوالے رکن اسمبلی رانا قاسم نون اور کیپٹن صفدر میں کیا تعلق نکلا؟نواز شریف کے داماد ان کے جانے سے اتنا دکھی کیوں ہیں؟صحافیوں کے سامنے کیا کچھ کہہ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں لیکن مجھے صرف اپنے دوست راناقاسم نون کے جانے کادکھ ہواہے، رانا قاسم نون توبہادر آدمی تھاپتا نہیں کیسے چلاگیا۔گزشتہ روزاحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے

ہوئے کیپٹن صفدر نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے والے کمزورخاندان ہیں اورمجبوریوں کے مارے ہوتے ہیں۔یہ ایسے سکے ہیں جو حالات کی وجہ سے دوسروں کی جیب میں ڈالے اوروقت آنے پرنکال لئے جاتے ہیں لیکن مجھے صرف اپنے دوست راناقاسم نون کے جانے کادکھ ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…