جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں خاص مہمان کا انتظار، انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردیں ،کس سیاسی جماعت کے اہم رہنما جائزہ لینے پہنچ گئے؟ملک بھر میں افواہوں کا بازارگرم

datetime 10  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما مسلم لیگ(ن) حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے جس سےپورے ملک  میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں اور کئی سوالات جنم لینے لگے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگی رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اور حنیف عباسی انہی کا جائزہ لینے

گئے تھے۔ حنیف عباسی کے اس دورے کے بعد بہت سوالات جنم لینے لگے ہیں اور یہ سوال بھی پیدا ہوگیا ہے کہ کہیں شریف خاندان کیلئے تو جیل کی تزئین و آرائش نہیں کی جارہی؟واضح  رہے کہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے ماضی میں پورے وثوق کے ساتھ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ نواز شریف نیب ریفرنسز میں پوری طرح پھنس چکے ہیں اور اب ان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…