ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

پاپا کی ’’باربی ڈال‘‘ کے علاوہ بلاول بھٹو کا کیا تعارف ؟،ڈاکٹر عامر لیاقت کامعنی خیز طنز،’’جیالوں‘‘ کو آگ لگادی

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ بلاول کی پیپلز پارٹی میں وہی حیثیت ہے جو ملک میں صدر ممنون حسین کی ہے، پاپا کی ’’باربی ڈال‘‘ کے علاوہ بلاول بھٹو کا کوئی تعارف نہیں۔پیر کو بلاول بھٹو کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت میں بلاول اپنی

مرضی سے چپڑاسی تک تبدیل نہیں کروا سکتے، بلاول کا واحد کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔انہوں نے کہاکہ بلاول کی بات کو عموماً کوئی سنجیدگی سے نہیں لیتا،بلاول کی بجائے حقیقی طور پر بااختیار انکے والد ہیں۔عامر لیاقت حسین نے کہا کہ بلاول عمران خان کے بارے میں گفتگو کرنے سے پہلے خود کچھ کرکے دکھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…