پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچوں کی یو ٹیوب میں نیا فیچر متعارف کر ا دیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اگرچہ چند سال قبل ہی بچوں کے لیے خصوصی ایپ متعارف کرا رکھی ہے تاہم اس ایپ میں الگورتھم کو ایڈ کیا گیا ہے۔ یعنی یوٹیوب کی بچوں کے لیے بنائی گئی خصوصی ایپ ‘یوٹیوب کڈز‘ میں شامل مصنوعی ذہانت سے منسلک الگورتھم بچوں کو ازخود ایسی

ویڈیوز دیکھنے کے لیے فراہم کرتی تھی جو جھوٹ اور فریب پر مبنی ہوتی تھیں۔ یوٹیوب کی اسی ایپ میں شامل الگورتھم کی جانب سے بچوں کو پرتشدد اور نازیبا ویڈیوز بھی دیکھنے کے لیے تجویز کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،ایسے واقعات کے بعد اب ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ نے بچوں کے لیے الگورتھم فری لائٹ ایپ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…