منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

فیصل آبادمیں ایک اور گھناؤنا واقعہ،نوجوان کے ساتھ شرمناک سلوک ،ملزمان نوجوان کے سر میں جوتے مارتے رہے اور اپنے پاؤں کو ہاتھ بھی لگواتے رہے،فیس بک پر ویڈیو لائیو نشر کی جاتی رہی

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

فیصل آباد (این این آئی)پولیس نے نوجوان پر تشدد کی ویڈیو فیس بک پر لائیو نشر کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ روز بااثر افراد نے کاشف نامی نوجوان کو اغوا کرکے شدید تشدد کا نشانا بنایا اور تشدد کی ویڈیو بھی بنائی، ذرائع کے مطابق ملزمان تشدد کرتے ہوئے فیس بک پر لائیو بھی دکھاتے رہے۔ ویڈیو میں دیکھا

جاسکتا ہے کہ ملزمان کاشف کے سر میں جوتے مارتے رہے اور اپنے پاؤں کو ہاتھ بھی لگواتے رہے۔واقعہ تھانہ گلبرگ کی حدود میں پیش آیا اور پولیس سارے واقعے سے بے خبر رہی تاہم خبر میڈیا میں آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں عمر حیات، حمزہ، احسان، اسامہ علی اور شاہ زیب شامل ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…