بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فیس بک پر سیاسی اشتہار تصدیق کے بغیر پیش نہیں کیا جائیگا، مارک زکر برگ

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم پر چلنے والے اب تمام سیاسی اشتہارات تصدیق کے بعد ہی پیش کیے جاسکیں گے ۔علیم ڈار نے ایک بار پھر پاکستان کا نام بلند کر دیافیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کے پلیٹ فارم سے کسی بھی سیاسی اشتہار سے قبل اسے دینے والے کی تصدیق کی جائے گی ۔

اس کے علاوہ کسی بھی امیدوار یا عوام کے لیے شائع کیے جانے والے پیغام میں سیاسی اشتہار کے لیبل کے ساتھ ساتھ اشتہار دینے والے شخص کا نام بھی ہو گا۔ اس اقدام کا مقصد کسی بھی الیکشن میں بیرونی مداخلت کو روکنا ہے۔ شادی 70 سال کی عمر سے پہلے نہیں کرنی چاہئے، جمائمامارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ ان نئے اقدامات کا اطلاق اس سال امریکی وسط مدتی انتخابات سے کر دیا جائے گا ۔ اس کے لیے کمپنی کو ہزاروں نئے افراد کو ملازمتیں دینا پڑیں گی۔انہوں نے کہا کہ ان پابندیوں سے تمام افراد کو الیکشن سے کھیلنے سے تو نہیں روکا جا سکے گا تاہم ان کے لیے ایسا کرنا بہت دشوار ہو جائے گا اور کمپنی کو اپنے نیٹ ورک معاملات شفاف رکھنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…