ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

سوناکشی سنہا نے اپنے ہاتھ سے بنائے خاکے شیئر کردئیے

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئین سوناکشی سنہا نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک بہت اچھی مصورہ بھی ہیں۔سوناکشی سنہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے بنائے ہوئے خاکے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے اپنے بنائے ہوئے خاکے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہوں ،اس سے قبل بھی سوناکشی اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ کے ذریعے اپنی بنائی ہوئی تصاویر شیئر کر چکی ہیں۔سوناکشی اپنے بنائے ہوئے خاکوں کو ڈوڈلز کہتی ہیں اور ان کے بقول وہ فرصت کے لمحات میں یہ خاکے شوق سے بناتی ہیں۔سوناکشی سنہا کو خاکے بنانے کا شوق تو ہے لیکن پینٹنگ میں انکی دلچسپی کچھ کم ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی ایک بہترین آرٹسٹ ہیں کیونکہ بالی ووڈ میں آنے سے پہلے وہ ایک فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی تھیں لیکن وہ آج بالی ووڈ کی بہترین اور مصروف ترین اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…