منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

اسرائیلی فوج کی بربریت، 18 سالہ نہتے فلسطینی لڑکے کے ساتھ ایسا افسوسناک کام کر دیا کہ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشرقی یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج ایک عرصے سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہی ہے، آئے روز اسرائیل کی فائرنگ سے معصوم فلسطینی شہید ہوتے رہتے ہیں، اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز ایک 18سالہ فلسطینی لڑکے کو اس بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارا کہ مسلمان تو کیا غیر مسلم بھی چیخ اٹھے۔ میل آن لائن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجود غیرملکیتی زمین پر پیش آیا،

جہاں فلسطینی نوجوانوں کی بڑی تعداد پرامن احتجاج کے لیے اکٹھی ہوئی تھی، ان میں سے ایک شخص غیرملکیتی زمین پر پڑا گاڑی کا ایک ٹائر اٹھانے جاتا ہے، اس موقع پر اسرائیلی فوج اندھا دھند فائرنگ کر دیتی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو کے مطابق فلسطینی نوجوان ٹائر اٹھا کر گرتا ہوا واپس فلسطین کی حدود میں آنے کی کوشش کرتا ہے، باقی لڑکوں کے قریب جب وہ پہنچتا ہے تو گر جاتا ہے اسے اٹھانے کے لیے عبدالفتح عبدالنبی نامی ایک اور لڑکا آگے بڑھا، جب عبدالفتح نے اس لڑکے کو سنبھالا اور ٹائر لے کر واپس بھاگنے کی کوشش کی تو اسرائیلی فوج نے اس پر فائرنگ کر دی اور وہ فائرنگ کی زد میں آ کر شہید ہو گیا۔ عبدالفتح کے بارے میں اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ حماس سے وابستہ اور واقعے کے وقت مسلح تھا لیکن اس ویڈیو میں موجود تمام لڑکے نہتے تھے ان کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا، شہید ہونے والے نوجوان کے خاندان والوں نے بھی اسرائیلی فوج کے اس جھوٹ کی تردید کی ہے۔ گزشتہ روز ایک 18سالہ فلسطینی لڑکے کو اس بے دردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارا کہ مسلمان تو کیا غیر مسلم بھی چیخ اٹھے۔ میل آن لائن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان موجود غیرملکیتی زمین پر پیش آیا، جہاں فلسطینی نوجوانوں کی بڑی تعداد پرامن احتجاج کے لیے اکٹھی ہوئی تھی، ان میں سے ایک شخص غیرملکیتی زمین پر پڑا گاڑی کا ایک ٹائر اٹھانے جاتا ہے، اس موقع پر اسرائیلی فوج اندھا دھند فائرنگ کر دیتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…