منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

یہ شرم تمہیں اس وقت کیوں نہیں آئی تھی جب تم ماڈل ٹاؤن سے۔۔۔! عامر لیاقت نے وہ سب کچھ کہہ ڈالا کہ ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کو آگ لگا دی

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

یہ شرم تمہیں اس وقت کیوں نہیں آئی تھی جب تم ماڈل ٹاؤن سے۔۔۔! عامر لیاقت نے وہ سب کچھ کہہ ڈالا کہ ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کو آگ لگا دی لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت جو حال ہی میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں انہوں نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی

صاحبزادی مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت نے گزشتہ روز بھی مریم نواز اورمیاں نواز شریف کے بارے میں بیان دیا تھا،انہوں نے اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کے حوالے سے کہا کہ باپ کے سامنے سر پہ دوپٹہ ڈالے تو ایسی کھڑی ہوتی کہ اس کرم جلی سے بڑا کوئی فرماں بردار ہی نہیں پھرتم اس وقت کیوں ماڈل ٹاؤن سے آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی تھیں جب باپ منع کر رہا تھا اور تم نے بھاگتے بھاگتے مڑ کر کہا تھا،روک سکو تو روک لو۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے ایک اور پیغام میں کہا کہ دوسروں کے لیے گندے ٹرینڈز چلواتی ہے اوع چونکہ خاندانی جھوٹی ہے اس لیے ان ٹرینڈز میں بھاڑے کے کازبوں سے جھوٹ لکھواتی ہے جب عزتوں پر حملہ کرو گی تو یاد رکھو نصیبوں جلی! کہ تمہاری تو کوئی عزت ہی نہیں ہے۔ ’’ہزار سانپوں کا زہر منہ میں لیے یہ وِش کنیا ملک بھر میں تھوکتی پھر رہی ہے آج تک اپنی اولاد کو شادی کی صحیح تاریخ نہیں بتائی133 مکاروں کی رانی۔ واضح رہے کہ ان پیغامات میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے ’’بگوڑی وہٹی کو عزت دو‘‘ کا ٹیگ بھی استعمال کیا گیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…