اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدر نے کہا ہے کہ قوم جان چکی عمران زرداری بھائی بھائی ہیں،واجد ضیاء کو عدالت میں ہاتھ پاؤں پڑے ہوئے ہیں۔جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ واجد ضیاء کو عدالت میں ہاتھ پاؤں کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امپائر نے غلط اطراف فیلڈنگ کر دی ہے اور اب ان سے سنبھالا نہیں جا رہا۔انہوں نے کہا کہ قوم جان چکی ہے کہ عمران زرداری بھائی بھائی ہیں۔
واجد ضیاء کو عدالت میں ہاتھ پاؤں کے لالے پڑے ہوئے ہیں،عمران خان اور آصف علی زرداری میں کیا رشتہ ہے؟کیپٹن(ر)صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































