جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار، چینی شہریوں کی کارستانیوں کے بعد نئی طرز کی وارداتیں شروع، اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے متعدد شہری لٹ گئے، لاکھوں روپے اکاؤنٹس سے غائب، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں اے ٹی ایم ہیکر گروہ سرگرم ‘ ہیکروں نے ایک ہفتے کے دوران مختلف شہریوں کے دس لاکھ غائب کر لئے‘ ملزم کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔تفصیلات کے مطابق ہیکرز ملزمان شہریوں کے اے ٹی ایم کارڈز ہیک کر کے پیسے چوری کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے گڑھی شاہو اور باغبانپورہ کے علاقے کے رہائشی نو افراد کے اکاونٹ ہولڈرز کو نشانہ بنایا۔ ہیکر نے باغبانپورہ کے شہری اقدس کا اکاونٹ ہیک کر کے اے ٹی ایم سے

ڈیڈھ لاکھ روپے نکلوائے اور متاثرہ شخص اقدس سلیمی کا اکاؤنٹ حبیب بینک لمیٹڈ میں تھا۔ جبکہ 50 ہزار نکلوانے کے دو میسج اور 25 ہزار نکلوانے کا ایک میسج موبائل پر موصول ہوا تھا شہری اقدس سلیمی نے ہیکنگ واقع کی درخواست ایف آئی اے،بینک محتسب اور متعلقہ بینک میں جمع کروا دی جبکہ ملزم نے گجرانوالہ کے نجی بینک کی برانچ کے اے ٹی ایم مشین سے ٹرانسیکشن کی اور بینک کی طرف سے ملزم ہیکر کی تصویر متاثرہ شہری کو واضح کر دی گئی۔



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…