بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایل جی جی 7 کی پہلی جھلک سامنے آگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

جنوبی کوریا (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جنوبی کورین کمپنی ایل جی کے اسمارٹ فونز کے لیے 2018 ایک حیران کن سال ثابت ہونے والا ہے کیونکہ پہلے تو اس نے ہر سال کی طرح اس بار فلیگ شپ فون متعارف نہیں کرایا۔ ایل جی جی 7 (ممکنہ نام) اب جون میں پیش کیے جانے امکان ہے اور اب اس کی پہلی جھلک لیک ہوگئی ہے۔ ایل جی کے نئے فلیگ شپ موبائل کی تفصیلات سامنے آگئیںآن لیک اینڈ مسٹر فون نامی یوٹیوب اکاﺅنٹ پر ممکنہ ایل جی جی 7 کی ویڈیو لیک کی گئی ہے۔

اور اسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ 2018 میں ایل جی کا فلیگ شپ فون اپنے ڈیزائن سے صارفین کو دنگ کرنے والا ہے۔ پہلے سے بہت کم بیزل، ڈوئل کیمرہ اور آئی فون ایکس جیسا نوچ اس فون کا حصہ نظر آتے ہیں، تاہم جی سکس کی طرح گلاس بیک اور میٹل فریم بھی اس کا حصہ ہے۔ ایل جی جی سکس پہلے سے بالکل مختلف فوناسی طرح ریگولر پاور بٹن دیگر ڈیوائسز کی طرح بیک کی بجائے سائیڈ پر دیا گیا ہے۔دوسری جانب والیوم کنٹرول کے ساتھ ایک اضافی بٹن بھی نظر آرہا ہے جو کہ کیمرہ یا وائس اسسٹنٹ کے لیے ہوسکتا ہے، تاہم یقین سے کچھ کہنا ابھی مشکل ہے۔اور ہاں ایل جی نے اس بار بھی ہیڈفون جیک کو برقرار رکھا ہے اور یہ جنوبی کورین کمپنی اپنے آڈیو فیچرز کے حوالے سے جانی جاتی ہے۔ تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ گلیکسی ایس 9 کی طرح اسٹیریو ساﺅنڈ کے لیے ائیر پیس دیا گیا ہے یا مونو اسپیکر۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…