منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا اور اسرائیل شام میں مداخلت کر رہے ہیں، ایرانی صدر

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا اور اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں مداخلت جاری رکھے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے

یہ بیان ترکی روانہ ہونے سے پہلے دیا، جہاں وہ اپنے ترک اور روسی ہم منصب رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی صدر کے مطابق شامی تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجی کارروائیوں کی وجہ سے ہی گزشتہ سات برسوں میں پانچ لاکھ شامی باشندے ہلاک ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…