بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

یمن میں انسانی امداد کا منصوبہ، سعودی عرب کا 50 کروڑ ڈالر کا عطیہ

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے یمن میں انسانی بنیادوں پر امدادی منصوبے کی فنڈنگ کے لیے 50 کروڑ ڈالر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ متحدہ عرب امارات نے بھی تقریبا اتنی ہی رقم کا اعلان کیا ہے۔علاوہ ازیں کویت نے 25 کروڑ جب کہ یورپی یونین نے 10.7 کروڑ یورو دینے کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کے لیے عطیات کے اعلان کے سلسلے میں جنیوا میں منعقد کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوتیریس نے بتایا کہ سعودی عرب اور امارات نے

رواں سال انسانی امداد کے منصوبے کے لیے مجموعی طور پر 93 کروڑ ڈالر پیش کیے ہیں۔علاوہ ازیں کویت نے 25 کروڑ جب کہ یورپی یونین نے 10.7 کروڑ یورو دینے کا اعلان کیا۔گوتیریس نے واضح کیا کہ یمن کا بحران حل کرنے کا موقع ہے اور اس سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے خصوصی ایلچی یمن کے حل کے لیے ایک منصوبہ تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی ضروریات کی فنڈنگ کے لیے 3 ارب ڈالر کے عطیات کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…