اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

میری جان کے ساتھ کام کرنے کی خبریں غلط ہیں‘کترینہ کیف

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وود اداکارہ کترینہ کیف نے ان تمام خبروں کی تردیدکی ہے کہ کہ وہ جان ابراہم کے ساتھ فلم ”فورس 2 “ میں کام کررہی ہیں ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گرم تھی کہ فلمساز وپل امرتلال کی فلم جس کی ہدایات ابھنے دیو دیں گے میں 31 سالہ کترینہ کیف جان ابراہم کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔ کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ میری جان ابراہم کے ساتھ کام کرنے کی خبریں غلط ہیں۔

مزید پڑھئے:بھارت: ماں بیٹی کو چلتی بس سے نیچے پھینک دیا گیا، لڑکی ہلاک

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…