بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ میں بے شمار نئے فیچرز متعارف

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے نئے فیچرز متعارف کرا کر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔اسنیپ چیٹ نے گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے سمیت شیئر کی جانے والی پوسٹز میں دوستوں کو ٹیگ یا مینشن کرنے کا بھی فیچر متعارف کرا دیا۔ اب اسنیپ چیٹ صارف ویڈیو کال گروپ میں ایک ساتھ 16 افراد کے ساتھ بات چیت کرسکتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ اسنیپ چیٹ نے وائس کال گروپ میں افراد کی تعداد

بڑھادی ہے، جس کے بعد اب کوئی بھی اسنیپ چیٹ صارف وائس کال میں بیک وقت 32 افراد کو شامل کرسکتا ہے۔ اسنیپ چیٹ نے کال گروپ اور چیٹ کے نئے فیچر متعارف کرانے سمیت پوسٹز میں دوستوں یا دیگر صارفین کو مینشن یا ٹیگ کرنے کا فیچر بھی متعارف کرادیا۔ واضح رہے کہ معروف ماڈل کایلی جینر سمیت دیگر شوبز شخصیات نے اسنیپ چیٹ کو ڈیزائن تبدیل نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کایلی جینر کی ایک ٹوئیٹ سے ہی کمپنی کو تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…