منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

یہ تو پھر وکیلوں کا حق مارنے والی بات ہوئی نا!!بیٹیو ں کو انکار نہیںکیا جا سکتا، ائیر ہوسٹسز کیساتھ تصاویر بنوانے پر نعیم بخاری نے عدالت میں چیف جسٹس پر جملہ کسا تو انہوں نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی رہنما کو چپ لگ گئی

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ائیرہوسٹسز کے ساتھ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی ہوائی جہاز میں تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں بھی زیر بحث آیا اور تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان نعیم بخاری نے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کے سامنے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ مجھے آپ کی اس تصویر پر اعتراض ہے جس پر چیف جسٹس نے نہایت خوشگوار موڈ میں ریمارکس دئیے کہ

پ تصویر پر کیوںجل رہے ہیں؟ویسے آپ کا جلنے کا حق بھی بنتا ہے۔ نعیم بخاری نے کہا کہ یہ تو پھر وکلا کا حق مارنے والی بات ہے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ بعض اوقات بیٹیوں کو انکار نہیں کیا جا سکتا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے دوران کراچی گئے تھے او رکراچی سے واپس اسلام آباد روانگی کے وقت خواتین فضائی میزبانوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے ہمراہ تصاویر بنوائی تھیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…