منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ڈاکو تو کچھ بھی نہیں سندھ پولیس نے ڈاکہ زنی میں نئی تاریخ رقم کر دی کروڑوں روپے مالیت کا پنجاب کو سپلائی کیا جانیوالا تیل کس انوکھے طریقے سے چوری کروایا گیا؟چار ایس ایچ اوز کو نشان عبرت بنا دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کو تیل سپلائی کرنے والی لائن سے کروڑوں کا تیل چوری، چار تھانوں کے ایس ایچ او معطل، ایس ایس پی شکارپور کے خلاف آئی جی سندھ کو رپورٹ پیش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ سے پنجاب کو تیل فراہم کرنے والی پارکو لائن سے شکارپور کے قریب کروڑوں روپے مالیت کا تیل چوری کرایا جا رہا ہے جس کی مالیت 50 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے جس میں ملوث چار تھانوں کے ایس ایچ او لوڈرا تھانہ

امداد چانڈيو ایس ایچ او رحیم آباد تھانہ امتیاز کھاوڑ انسپکٹر سردار چانڈيو اور ایس ایچ او محمود آباد تھانہ وکیل جعفری کو معطل کر کے ڈی آئی جی آفس میں رپورٹ کرنے کے لئے کہا گیا ہے اور چارج شیٹ تیار کر کے تحقیقات شروع کی گئی ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات کرنے والے ڈی آئی جی عبداللہ شیخ نے آئی جی سندھ کو پیش کردہ اپنی رپورٹ میں ایس ایس پی شکارپور کو بھی سارے معاملے میں ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سخت کارروائی کی سفارش کی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…