پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

کیلیفورنیا میں محمد بن سلمان کا امریکہ کے اہم ترین مقام کا دورہ،سعودی ولی عہد کو ایسی ٹیکنالوجیز تک رسائی دیدی گئی جن کے بارے میں اب تک کوئی آگاہ نہیں تھا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع موہاوی ایئراینڈ اسپیس پورٹ کا دورہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر بن سلمان کا استقبال معروف برطانوی شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن نے کیا جو پورٹ کے دورے کے دورانسعودی ولی عہد کے ساتھ رہے۔

سعودی ولی عہد کے دورے میں ایسی ٹکنالوجیز کی جان کاری شامل تھی جن کا اس سے پہلے انکشاف نہیں ہوا۔ اس میں خلائی جہاز ، طویل مسافت کے سفر کے لیے سرنگوں کا نظام اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔اس سے قبل اپنے امریکا کے دورے کے پانچویں پڑاؤ میں بن سلمان سیئٹل سے لاس اینجلس پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…