ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

یہ بھی ہوسکتاہے؟ریحام خان نے سوچابھی نہ ہوگا،بھارتی پبلشر سے کتاب چھپوانے والی ریحام خان طلاق کے بعد عمران خان سے کیا مانگتی رہیں اور ناکامی پرکتاب لکھنے کا کتنے ملین پاؤنڈ میں معاہدہ کیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق صحافی مبین رشید نے انکشاف کیا ہے کہ جب ریحام خان کتاب لکھ رہی تھیں تو یہ اطلاعات تھیں کہ ریحام خان عمران خان سے رابطہ کرنا چاہ رہی تھیں، ،چونکہ ریحام خان کو طلاق کے بعد کوئی خاص مراعات نہیں ملیں تو انہوں نے عمران خان سے کچھ حاصل کرنے کے لیے یہ طریقہ اختیار کیا۔ان کو لندن سے کتاب کے لیے رائیلٹی کی مد میں ایک ملین پاؤنڈ کی پیشکش کی گئی،ریحام خان نے بیک سٹیج ڈپلو

میسی اختیار کرتے ہوئے عمران خان سے رابطے کی کوشش کی تاکہ انہیں کچھ نہ کچھ ملے، کیونکہ انہیں طلاق کے بعد کچھ خاص مراعات نہیں مل سکی تھیں،اب ریحام خان اپنی کتاب کے ذریعے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں،مبین رشید کے مطابق ریحام خان کی کتاب کا پبلشر بھارتی ہے، جس کے برطانیہ میں بھی اچھے تعلقات ہیں، ریحام خان کی کتاب انگلش اور اردو میں بیک وقت شائع کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…