پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کی اہم ملاقات ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مثبت پیشرفت

کے حصول کے لیے دو طرفہ طور پر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے بالخصوص افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پرْعزم ہے اور پاکستان توقع کرتا ہے کہ خطے کے دوسرے ممالک بھی برابر کا مثبت کردار ادا کریں گے۔قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا پائیدار امن کا عزم کیے ہوئے ہے اور امن کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…