پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب’’وزیر برائے عمران خان‘‘قرار

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ایاز میر نے وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو ’’ وزیر برائے عمران خان ‘ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل پر  ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی گفتگو اور سوچ کا معیار بلند کر لیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی صرف عمران خان پر ہی تنقید کرتے رہتے ہیں۔ایاز میر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو رونے کا حق ہے لیکن وہ اپنا راگ تبدیل کر لیں کیونکہ ان کی ایک جیسی باتیں سن سن کر ہم تھک گئے ہیں اور پھر وہ جو بھی باتیں کرتے ہیں اس کو مریم اورنگزیب دہراتی ہیں ۔مریم اورنگزیب کا تو محکمہ ہی عمران خان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…