پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کروڑوں کی ہیروئن برطانیہ سمگل کرنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار ،یہ کہاں چھپا رکھی تھی؟جان کر آپکی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل  ایئر پورٹ پر برطانیہ جانے والے شہری سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ، اے ایس ایف حکام نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم آصف خان پی آئی اے کی پرواز 785 سے لندن جا رہا تھا، اے ایس ایف حکام نے شک پڑنے پر مسافر کے سامان کی تلاشی تو ملزم کے جوتوں سے

پونے دو کلو ہیروئن برآمد ہوئی،جس پر ملزم برطانوی شہری کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا جہاں اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔اے ایس ایف حکام کے مطابق ہیروئن کی عالمی منڈی میں مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی بینظیربھٹو ائیرپورٹ کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کئی کوششیں کی گئیں جنہیں کامیابی سے ناکام بنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…