منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ایک وقت تھا جب امریکی صدر ائیر پورٹ پر استقبال کرتا تھا،افسوس امریکہ نے پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کپڑے اتارے اور۔۔! ،عمران خان نے کھری کھری سنادیں

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)افسوس امریکہ نے پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کپڑے اتار کر تلاشی لی، ایک وقت تھا پاکستان کا وزیر اعظم امریکہ جاتا تو امریکی صدر ائیر پورٹ پر استقبال کرتا تھا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اکبر چوک میں ممبر سازی مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب میں خود برطانیہ پڑھنے گیا تو سبز پاسپورٹ پر پورا یورپ گھومتا تھا جبکہ آج سبز پاسپورٹ پر جائیں تو علیحدہ کھڑا کر دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو اپنوں کی عزت نہیں کرتا لوگ اس کی عزت نہیں کرتے۔ پاکستان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لئے تحفہ ہے۔ مودی کے پاکستان میں مسلمانوں کی حالت دیکھے تو رونہ آتا ہے انڈیا میں 80 فیصد مسلمان غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کو قتل کردیا جاتا ہے، پاکستان اللہ کی نعمت ہے اس کو کرپشن سے پاک کرنا ہو گا، پاکستان میں کرپٹ ٹولا اقتدار پر قابض ہے پنجاب کا ساڈھے چھ سو ارب کا فنڈ واحد فیصلہ کرتا ہے کہ کہاخرچ ہو گا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اشتہاروں کی حد تک ترقی ہے عملی طور پر کچھ نہیں، لاہور کے شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں اور عوام کو عدالتوں میں انصاف بھی نہیں ملتا پنجاب پولیس کی اصلاحکی بجائے وردیاں بدل کر انہیں ڈاکیا بنا دیا ، لاہور میں دو سو ساٹھ ارب روپے کی اورنج ٹرین بنائی گئی ہے، اورنج ٹرین عوام کیلئے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلئے بنائی گئی ہیں،



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…