منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے 300 میں سے صرف 34 جماعتوں کو عام انتخابات میں اہل قرار دیدیا،نام جاری، حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 300 جماعتوں میں سے 34 جماعتوں کو عام انتخابات میں اہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طر ف سے جاری فہرست کے مطابق 34 جماعتوں کے کوائف، رجسٹریشن، فیس جمع ہوچکی ۔34 جماعتوں میں 8 بڑی اور 11 قومی سطح کی سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ق لیگ، ایم کیو ایم شامل ہیں

۔متحدہ مجلس عمل کی جے یو آئی، جماعت اسلامی اور اسلامی تحریک پاکستان بھی پہلی 34 جماعتوں میں شامل ہیں ۔نیشنل پارٹی، اے این پی، آل پاکستان مسلم لیگ، عوامی مسلم لیگ بھی اہل قرار پائی ہیں ۔پاکستان عوامی تحریک، ایم ڈبلیو ایم، تحریک لبیک، بی این پی عوامی بھی 34 جماعتوں کی فہرست میں شامل ہے ۔مذکورہ بالا جماعتوں سمیت 34 جماعتوں نے دو لاکھ رجسٹریشن فیس، دو ہزار کارکنوں کی فہرست سمیت تمام مکمل کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرائے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…