منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف کے داماد’’علی عمران‘‘ کیا کچھ کرتے رہے،کتنے پلازے اور کتنی جائیدادیں بنالیں، سنسنی خیز انکشافات، نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوزڈیسک)شہبازشریف کے داماد’’علی عمران‘‘ کیا کچھ کرتے رہے،کتنے پلازے اور کتنی جائیدادیں بنالیں، سنسنی خیز انکشافات، نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا، تفصیلات کے مطابق نیب نے ایم ایم عالم روڈ پر واقع ’’علی ٹاور‘‘ کی قانونی حیثیت پر ایل ڈی اے سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ ہائی رائز پلازہ کا منظورشدہ نقشہ اور جمع کی گئی درخواست کا ریکارڈ بھی طلب کیاگیا ہے ، معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد علی عمران ہائی رائز پلازہ اور دیگر جائیدادوں کے مالک ہیں

جن کی تفصیلات نیب نے ایل ڈی اے سے طلب کی ہیں ،اس سلسلے میں نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے اور ریکارڈ اکٹھاکرنا شروع کردیا ہے ،ذرائع کے مطابق ایم ایم عالم روڈ پر واقع ’’علی ٹاور‘‘اور پلاٹ نمبر 99اور 100جبکہ بی ون گلبرگ کی تفصیلات اور پلاٹوں کے ملکیتی ثبوت بھی طلب کئے گئے ہیں، اس کے علاوہ علی عمران کی جانب سے ایم ایم عالم روڈ پر ملٹی سٹوری ہائی رائز پلازہ کی تعمیر سے متعلق بھی معلومات طلب کی گئی ہیں ، واضح رہے کہ علی عمران وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…