بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

چین کی تباہ شدہ خلائی لیبارٹری آج زمین پر گرے گی،زمین پر آنے کی رفتار 26ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ ،دنیا میں کس علاقے میں گرنے کے خدشات ہیں؟ ہائی الرٹ جاری

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شنہوا) چین کی خلائی لیبارٹری آج کسی وقت بھی زمین پر گر جائے گی، یہ خلائی لیبارٹری پانچ سال قبل خلامیں بھیجی گئی تھی، تاہم اس میں خرابی پیدا ہوگی اس کا اپنے مرکز سے رابطہ منقطع ہوگیا ۔ خلائی لیبارٹری خلاء میں تباہ ہونے کے بعد کس وقت کسی وقت بھی زمین پر گر سکتی ہے ، کہاں کرے گی اس بارے میں سائنسدان کچھ بھی بتانے سے قاصر ہیں۔ تاہم بتایا گیا ہے

کہ لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس کوئی بڑی تباہی نہیں آئے گی۔ لیبارٹری بے شمار شہباب ثاقب کی صورت میں زمین پرآئے گی۔ لیبارٹری 26ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین پر گرے گی۔ جنوبی کوریا نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا ہے کہ وہ پیر کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اگر اپنے علاقے میں کوئی ملبہ یا مشینری دیکھیں تو فوری طور پر انتظامیہ کو آگاہ کریں۔ (ع ق)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…