پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا پولیس کے 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے،ایسی سزا سنادی گئی کہ اب تمام عمر پچھتانا پڑے گا

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا میں ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوشن ایجنسی (ایٹا) کے زیر اہتمام پولیس کے محکمانہ امتحان میں 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ اتوار کوایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایٹا کے زیرِ انتظام ہونے والے پولیس پروموشن ٹیسٹ میں 50 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ترجمان سی سی پی او کے مطابق پولیس پروموشن ٹیسٹ میں

2 ہزار 900 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے نقل کرنے والے 50 اہلکاروں کو امتحانی سینٹرز میں ایٹا کے عملے نے پکڑا۔ ترجمان کے مطابق نقل کرنے والے اہلکاروں کے پرچے منسوخ کردیئے گئے ہیں اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی خیبرپختون خوا میں 2 ماہ قبل ہونے والے پولیس کے محکمانہ امتحان میں 509 اہلکار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…