ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نیب کے فیصلوں سے قبل حکمرانوں نے اداروںکے خلاف محاذ آرائی تیز کردی، عمران خان

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کے فیصلوں سے قبل حکمرانوں نے اداروںکے خلاف محاذ آرائی تیز کردی ہے ‘ جیسے جیسے فیصلے کا وقت آرہا ہے حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھتی جارہی ہے۔ اتوار کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی ترجمان فواد چوہدری نے ملاقات

کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی الیکشن کمیشن کے خلاف مہم سے بھی آگاہ کیا۔ عمران خان نے کہا کہ جیسے جیسے فیصلے کا وقت قریب آرہاہے حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھتی جارہی ہے نیب کے فیصلے سے قبل حکمرانوں نے اداروںکے خلاف محاذ آرائی تیز کردی ہے  عوام اداروں کے خلاف جنگ برداشت نہیں کریںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…