پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایبٹ آباد میں باپ نے پسندکی شادی کرنے والی نوعمر بیٹی اورداماد کو گھر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

ایبٹ آباد(آئی این پی)ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بانڈہ علی خان میں باپ نے پسندکی شادی کرنے والی نوعمر بیٹی اورداماد کومعاف کرنے کے بہانے گھر میں بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔پولیس نے ملزم اوراس کا داماد گرفتارکرکے کرکی3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بانڈہ علی خان میں انورخان ولد حسین نے پسند کی شادی کرنے والی اپنی بیٹی مسماۃ(ف)اوراس کے شوہرناصر ولد سلیم کو گھر میں بلاکرقتلکردیا۔

انور خان نے اپنی بیٹی اوردامادکومعاف کرنے کے بہانہ گھر بلایا تھا۔وقوعہ کی اطلاع پر ایس ایچ اوتھانہ میرپور سردار رفیق پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ آئے اورنعشیں قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیں۔مدعی یاسرسلیم ولد سلیم کی دعویداری پر پولیس نے مرکزی ملزم انور خان ،اس کے داماد مراد خان گرفتار کرکے تیسرے نامزد ملزم وقاص خان کی تلاش شروع کردی ہے۔نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…