منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ملکی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار لائق تحسین ہے‘ ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، شہباز شریف

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار لائق تحسین ہے‘ ہم مسیحی برادری کی خوشیوں میں

برابر کے شریک ہیں۔ اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں ایسٹر مستحق افراد کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا نام ہے ملکی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار لائق تحسین ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…