نارووال (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے‘ آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا۔ اتوار کو اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا
کہ دنیا آج پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت کہہ رہی ہے آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے ۔ ووٹ کی عزت کیوں نہیں کی جاتی۔