پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئندہ الیکشن میں کامیابی !شہباز شریف اور شاہد خاقان میں سخت مقابلہ‘‘ شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر وزیراعظم ؟مریم نواز نے انہیں کیا یقین دہانی کروادی ؟خبر نے آتے ہی ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑا دی

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی محمد مالک نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شروع سے لہجہ نرم تھا لیکن ان دنوں اچانک سختی اختیار کر گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی محمد مالک نے نجی ٹی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے رویے میں اچانک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔

محمد مالک کا کہنا تھا کہ ا س وقت مسلم لیگ ن سے وزارت عظمی کے لئے وزیر اعلی شہباز شریف اور موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی امیدوارہیں۔جبکہ شاہد خاقان عباسی کو یہ یقین دلایا گیا ہے کہ اگلی بار الیکشن میں کامیابی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ایک بار پھر انہیں وزیراعظم بنایا جائے گا یہ امید انہیں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے دلوائی ہے ۔ آئندہ انتخابات میں اگر مسلم لیگ ن الیکشن جیت جاتی ہے تو پھر وزارت عظمی کیلئے شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…