منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا میں سب سے بڑی بھرتی مہم اب اور بھی بڑی ہوگئی،ریلوے میں ایک لاکھ دس ہزار نوکریوں کے لیے اڑھائی کروڑ درخواستیں ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریلوے میں ایک لاکھ دس ہزار نوکریوں کے لیے اڑھائی کروڑ درخواستیں موصول ہوگئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انڈین ریلوے نے ایک ماہ قبل انجن ڈرائیور، ریلوے پروٹیکشن فورس، ریلوے اسپیشل پروٹیکشن فورس، کارپینٹر اور ریلوے ٹریک انسپکٹر کی خالی پوسٹوں کو پْر کرنے کے لیے اشتہارات شائع کرائے ۔ حکومت نے پہلے نوے ہزار پوسٹوں

کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں لیکن گزشتہ روز ان میں مزید بیس ہزار کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد یہ تعداد بڑھ کر اب ایک لاکھ دس ہزار ہوگئی ہے۔ ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیاکہ ریلوے میں نوجوانوں کے لیے ایک لاکھ دس ہزار ملازمتیں۔ دنیا میں سب سے بڑی بھرتی مہم میں سے ایک یہ مہم اب اور بڑی ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…