ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

احد چیمہ کی درخواست منظور،احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بنچ تحلیل ،چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ تحلیل ہو گیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نیا بنچ تشکیل دے دیا۔جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس طارق عباسی پر مشتمل

نیا بنچ احد چیمہ کی درخواست پر از سر نو سماعت کرے گا۔ اس سے قبل جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احد چیمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، نیا دو رکنی بنچ آئندہ ہفتے احد چیمہ کی درخواست پر از سر نو سماعت کرے گا، احد چیمہ نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…