منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت زلزلے کے جھٹکے

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی ) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگوں میں خوف ہر اس پھیل گیا ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ ہفتہ کو زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ایجنسی، سوات،

مردان اور گرد و نواح میں محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 230 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…