بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

ان 24ممالک کے سفیر ہمارے ملک سے نکل جائیں روس نے کن ممالک کے150سفیروں کو ملک نکالنے کا حکم دیدیا

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ اور یورپی اتحادیوں کی طرف سے روسی سفیروں کی بیدخلی کے ردعمل کے طور پر روس نے بھی 24 ملکوں کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی ، فرانس، کینیڈا ، آسٹریلیا، اٹلی اور سوئیڈن سمیت دیگر

ممالک کے سفیروں کو تعداد کم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔امریکا نے سینٹ پیٹرس برگ میں اپنا قونصل خانہ خالی کردیا ، جبکہ امریکا سے روس کے سفارتی عملے کا انخلا شروع ہوگیا۔ادھرروس نے لندن میں روسی طیارے کی تلاشی پر احتجاج کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی اقدام قرار دیا ہے۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…