ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کی کراچی میں پروفیشنلز کی ٹارگٹ کلنگ پر ایجنسیوں کو تحقیقات کی ہدایت

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے کراچی میں اہم پروفیشنلز کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو واضح ہدایات دے دی ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ انٹیلی جنس حکام کے ساتھ مل کر اس بات کا پتہ چلائیں کہ کراچی میں پروفیشنلز کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ کیوں بنایا جارہا ہے اور ان واقعات کے پس منظر میں کون سا منصوبہ یا سازش ہے جب کہ ان واقعات کے منصوبہ ساز ،سہولت کار ،معاونین ،اسلحہ فراہم کرنے والے اور ٹارگٹ کلرز کون ہیں اور ان کا تعلق کس جرائم پیشہ گروہ سے ہے۔وفاقی حکومت کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت اور عسکری قیادت نے کراچی میں پروفیشنلز کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تمام انٹیلی جنس اداروں کو ٹاسک دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…