اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل کی جنوبی ریاست پارانا میں تنخواہوں اور پنشن میں کٹوتی کے خلاف سیکڑوں اساتذہ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ریاستی اسمبلی کی جانب جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جبکہ مظاہرین نے پتھراو کیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 100سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
برازیل میں اساتذہ اور پولیس کی جھڑپیں، 100افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق



















































