منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: جمشید کوارٹر کے اطراف میں سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی میں جمشید کوارٹر کے اطراف میں پولیس نے سرچ ا پریشن کے دوران گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برا مد کر لیا۔جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ ا پریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی لی گئی۔ ا پریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کارروائی کے نتیجے میں گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزموں کے قبضے سے کلاشنکوف ، ٹی ٹی پستول اور منشیات برا مد کر لی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…