ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بڑی جنگ کی تیاریاں شروع، پاکستان اور چین کی فوجیں حرکت میں، پراسرار سرگرمیاں، کن مقامات پر فوج اور جنگی ساز و سامان اکٹھا کرنا شروع کر دیا، امریکی انٹیلی جنس نے مضحکہ خیز دعوے کر دیے

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کی فوجیں ڈوکلام کے سرحدی علاقے میں کئی ہفتے تک آمنے سامنے رہیں اور دنیا ایک خطرناک جنگ کے خطرے سے دوچار رہی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اب دونوں ملکوں نے ایک بار پھر سرحد پر ایسا کام شروع کر دیا ہے کہ اب کی بار جنگ ٹلتی نظر نہیں آ رہی۔

چین اور پاکستان نے اپنے بارڈر کے قریب کئی مقامات پر فوج اور جنگی سازو سامان اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ملک ہی جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں۔ سٹارٹ فار جو کہ امریکی جیالوجیکل انٹیلی جنس کمپنی ہے کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنی مغربی بنگال کی بگڈوگرا اور ہسیمارا ایئربیس سمیت کئی فوجی اڈوں پر ایس یو 30 ایم کے آئی جنگی طیارے اور سپرسانک کروز میزائل براہموس کی تنصیب شروع کر رکھی ہے اور دوسری طرف چین اپنے لہاسا اور شگاتسی کے قریب واقع فوجی اڈوں پر بھارت سے بھی زیادہ متحرک ہے اور فوجیوں کی بڑی تعداد کی تعیناتی سمیت بھاری جنگی سامان کی تنصیب کر رہا ہے۔ چین نے ان اڈوں پر کے جے 500 اور کمانڈ ایئرکرافٹ سمیت طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایچ کیو 9 میزائل وغیرہ پہنچا دیے ہیں۔ سٹارٹ فار نے سیٹلائٹ کے ذریعے دونوں ممالک کے ان فوجی اڈوں کی تصاویر حاصل کرکے دنیا کو ممکنہ جنگ کے خطرے سے آگاہ کیا ہے۔  چین اور بھارت کی فوجیں ڈوکلام کے سرحدی علاقے میں کئی ہفتے تک آمنے سامنے رہیں اور دنیا ایک خطرناک جنگ کے خطرے سے دوچار رہی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اب دونوں ملکوں نے ایک بار پھر سرحد پر ایسا کام شروع کر دیا ہے کہ اب کی بار جنگ ٹلتی نظر نہیں آ رہی۔ چین اور پاکستان نے اپنے بارڈر کے قریب کئی مقامات پر فوج اور جنگی سازو سامان اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ملک ہی جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…