بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا سے مذاکرات آسان نہیں، باراک اوباما

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

ٹوکیو (آئی این پی)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جس انداز کی عالمی تنہائی کا شکار ہے، اس صورت حال میں اس سے مذاکرات آسان نہیں ہوں گے۔غیرملکی یڈیاکے مطابق براک اوباما نے اتوار کو ٹوکیو میں ایک غیرسرکاری تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ شمالی کوریا کو

اس وقت کوئی منفعت دینا ممکن نہیں اور ایسی صورت حال میں اس کے ساتھ مذاکرات میں کوئی بڑی پیش رفت مشکل ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام روکنے کی کوششیں آسان نہیں، تاہم چین، جنوبی کوریا اور جاپان سمیت عالمی برادری دبا ڈالے تو بہتر نتائج نکل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام اقوام کو انفرادی کوششوں کی بجائے اس سلسلے میں مشترکہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…