جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ٹرمپ کا امریکی فوج میں ٹرانس جینڈرز کی بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوائے کچھ محدود حالات کے ، جنس تبدیل کرنے والے بیشتر لوگوں کے لیے فوج میں خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ دفاع اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزراا س نتیجے تک پہنچے ہیں کہ مخنث تشخیص کیے گئے ایسے لوگوں کی فوج میں رسائی یا انہیں فوج میں بر قرار رکھنے سے فوج کی کارکردگی کے لیے خاصا بڑا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

جنہیں طبی ادویات یا سرجری سمیت خاصا زیادہ طبی علاج درکار ہو ۔صدر نے گزشتہ سال یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ ایسے لوگوں کی فوج میں شمولیت روک دیں گے اورجو صدر براک اوباما کی جانب سے ایسے لوگوں کو فوج میں شامل کرنے کی پالیسی کی منسوخی کا ایک اقدام ہے۔ٹرمپ کی جانب سے یہ اقدام کئی قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے رکا رہا تھا اور پینٹگان نے جنوری تک ایسے افراد کی فوج میں بھرتی جاری رکھی تھی۔اس پابندی پر سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے گروپس اور ایل جی پی ٹی کے سر گرم کارکنوں نے فوری طور پر تنقید شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…