منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہاہونے کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ ہوگیا،جبکہ پاکستانی حکام نے اس بارے میں لاعلمی کااظہارکیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پاکستانی پولیس کومطلوب عزیربلوچ دبئی جیل سے رہاہوئے تھے ،عزیربلوچ29دسمبر2013ءکوگرفتارکیاگیاتھا،عزیربلوچ کی رہائی کے بارے میں ان کے خاندان والوں کاکہناہے کہ ان کی رہائی کی ضمانت ایک ہفتہ پہلے ہوئی تھی ،تاہم یہ معلوم نہیں کہ وہ اب کدھرہیں جبکہ پاکستانی حکام نے ان کی رہائی کے بارے میں لاعلمی کااظہارکیاانٹرپول اورپولیس حکام ایک ماہ سے دبئی میں رہی جبکہ انہیں عزیربلوچ کوحوالہ نہیں کیاگیاواضح رہے کہ عزیربلوچ60سے زائدسنگین مقدمات میں ملوث ہیں اورپاکستانی حکام کومطلوب ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…