بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

لاہور ہیر کے علاقے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وادات،3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) لاہور میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے جس میں 3معصوم بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہیر میں تہرے قتل کی واردات میں 3بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 3بچوں

4سالہ ابراہیم، 6سالہ فاطمہ اور 10سالہ زین کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی واقع کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو قاتل کی فی الفور گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…