اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مارٹن کرو اور روز ٹیلر کا ریکارڈ پاش پاش، کین ولیمسن زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

آکلینڈ (آئی این پی)کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف جاری پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے

ہوئے کیریئر کی 18 سنچری سکور کر کے ہم وطن کھلاڑی مارٹن کرو اور روز ٹیلر کا ملک کی طرف سے زیادہ ٹیسٹ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، ولیمسن نے 64 میچز کی 114 اننگز میں 18 سنچریوں کی مدد سے 5316 رنز بنا رکھے ہیں، مارٹن کرو اور ٹیلر نے 17، 17 سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…